the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/12مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور نیہا دھوپیا کے بعد اب گلوکار و اداکار ہمیش ریشمیا نے بھی سات پھیرے لئے ہیں۔ انہوں نے اپنی لوکھنڈوالا اپارٹمنٹ کی چھپ پر ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کی ۔ ہمیش اور سونیا گزشتہ 10 سالوں سے ریلیشن میں تھے۔

یہ ہمیش کی دوسری شادی



ہے۔ اس سے پہلے سال 1995 میں ان کی کومل سے شادی ہوئی تھی۔ شادی کے 22 سال بعد سال 2017 میں ہمیش نے کومل سے طلاق لے لی تھی۔ ہمیش اور کومل کا ایک بیٹا بھی ہے۔


ہمیش ریشمیا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی شادی کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ اس میں انہوں نے کیپشن لکھاہے :ہم دونوں ایک ساتھ ہیں اور یہی خوشی کی بات ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.