the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18فروری(ایجنسی) یوڈلی فلمز نے اپنی آنے والی فلم 'حامد' کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے. یہ فلم پہلے ایک مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی، فلم سازوں نے ایک بیان میں اس بات کی معلومات دی، وی پی فلمز اور ٹیلی ویژن سارے گا ما انڈیا اور یوڈلی فلمز کے پرڈیوسر سدھارتھ آنند کمار نے کہا، پلوامہ ضلع میں جوانوں پر حملہ ایسے لوگوں کی



طرف سے کیا گیا سخت اور ظالمانہ عمل ہے، جنکے اندر انسانیت کی روح ختم ہوچکی ہے، یوڈلی فلمز اس موقع پر فلم کو ریلیز کرنے کے لیے صحیح وقت نہیں مانتی ہے، اس لیے ہم نے ریلیز کی تاریخ کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے، ہم جلد ہی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کریں گے.
فلم حامد کی کہانی سی آر پی ایف کے ایک جوان اور 8 سال کے کشمیری لڑکے حامد کے درمیان کے رشتے کی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.