the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی آنے والی فلم 'جھنڈ' کا ٹائٹل ٹریک 'آیا یہ جھنڈ ہے' ریلیز ہو گیا ہے۔

امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ’جھنڈ‘ کا پہلا گانا ’آیا یہ جھنڈ ہے‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔
اس فلم کی ریلیز کی اطلاع امیتابھ بچن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دی ہے۔
اس گانے میں ممبئی کی سڑکوں پر لوگوں کا ایک جھنڈ ہاتھ میں کرکٹ بلے اور ڈنڈا لے کر ایک طرف جاتے ہوئے



دکھائی دے رہا ہے۔
اس گانے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ امیتابھ بچن کے اس جھنڈ میں صرف لڑکے ہی نہیں لڑکیاں بھی شامل ہیں۔
لیکن اس گانے میں امیتابھ بچن کی جھلکیاں کم ہی نظر آرہی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم جھنڈ سلم کے بچوں کو فٹبال کھیلنے کے لئے ترغیب دینے والے ایک پروفیسر کی کہانی ہے ، جس کا کردار امیتابھ بچن ادا کر رہے ہیں۔
اس فلم کو مراٹھی کے مشہور ہدایت کار ناگراج پوپٹ راو منجولے ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.