نئی دہلی، جنوری' قومی راجدھانی دہلی میں فلم پدماوت کے خلاف مظاہرہ کے مدنظر سنیماگھروں کے اردگرد سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ
راجدھانی کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز ہوئے مظاہرے کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی لگادی گئی ہے۔
یہاں کئی سنیماگھروں کے باہر کل سے ہی کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات ہے۔