the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18جولائی(ایجنسی)مشہوراداکاری ورون دھون کا کہنا ہے کہ ریباک جیسے برانڈ سے جڑنا ان کےلئے غیرمعمولی تجربہ ہے۔

زبردست فٹ نیس برانڈ ریباک نے ورون دھون کو ہندوستان میں اپنا نیا برانڈ امبیسڈر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ریباک حال ہی میں قطرینہ کیف کو بھی اپنا برانڈ امبیسڈر بناچکا ہے۔

ریباک کےساتھ اپنے تعلق پر ورون نے کہا ،’’ریباک جیسے برانڈ کے ساتھ جڑنے کا تجربہ غیر معمولی ہے۔ یہ برانڈ بالکل میری طرح ہے ۔ ریباک کے تئیں



میری دلچسپی فٹ نیس اور پرفارمنس میں ہمارے یقین کو تحریک دیتی ہے۔ یہ نئی نسل کو فٹ نیس کے شعبہ میں نئی بلندیوں تک لے جائےگی۔

ریباک انڈیا کے برانڈ ڈائریکٹر سنیل گپتا نے کہا،’’ہم ریباک کے نئے برانڈ امبیسڈر کے طورپر ورون دھون کےساتھ تعاون کرنے کےلئے پرجوش ہیں۔ فٹ نیس سے پیار ہونے کی وجہ سے ورون اس برانڈ کے لئے بالکل موزوں ہیں ۔ وہ فٹ نیس کےلئے ریباک کے جوش اور رابطے کی نمائندگی کرتےہیں اور ہمیں یقین ہے کہ مل کر فٹ نیس صنعت میں تحریک لاتے رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.