the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3جولائی(ایجنسی)مشہوراداکارہ کٹرینہ کیف کو Reebok ریباک کی برانڈ امبیسڈر بنایا گیا ہے۔ بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکاراؤں میں شمار کٹرینہ نے کہا،’’میں ریباک کے ساتھ وابستہ ہونے پر کافی پرجوش اور فخر محسوس کررہی ہوں۔ یہ برانڈ تبدیلی لاکر ہر کسی کو اپنی صلاحیت نکھارنے کے قابل بناتا ہے۔

فٹنیس حامی ہونے کی وجہ سے ریباک نہ صرف مجھے تحریک دیتا ہے،بلکہ مجھے فٹ ہونے کی ضرورت کی حمایت کرنے کےلئے ایک پلیٹ فارم بھی دیتا ہے۔ اس سے مجھے فٹ رہنے کی ضرورت



کو انڈورس کرنے کا ایک پلیٹ فارم بھی ملتاہے۔ میں ریباک کے مصنوعات کی بڑی مداح ہوں۔

یہ مصنوعات اسٹائل ،کوالیٹی انوویشن اور کمفرٹ کے معاملے میں بہترین ہیں۔ ریباک انڈیا کے برانڈ ڈائریکٹر سنیل گپتا نے کہا کہ مجھے ریباک کنبے میں کٹرینہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے۔ ریباک پر ہمارا یقین ہے کہ فٹ نیس اور دیگرسرگرمیوں کے ذریعہ لوگ زیادہ چست بنتے ہیں اور ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ چست درست طرز زندگی اختیار کرنے کےلئے تحریک دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.