: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14جولائی(ایجنسی) آندھرا پردیش کے اداکار اور سیاست داں این ٹی راما راؤ کی بائیوپک تلگو میں جلد ہی ناظرین کے سامنے ہوگی،حیدرآباد میں اس فلم کی شوٹنگ بھی شروع
ہوچکی ہے، سو کروڑ کی لاگت سے بن رہی اس فلم میں بھوجپوری فلموں کے میگا اسٹار روی کشن راما راؤ کے قریبی دوست اور بطور ڈائریکٹر انکی پہلی فلم کے کیمرہ مین روی کانت کے رول میں نظر آئیں گے.