the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17نومبر(ایجسنی) اداکارہ رسیکا دگگل کا کہنا ہے کہ پردے پر جس طرح ہندوستانی خواتین کی امیج بدل رہی ہے، یہ اچھا اشارہ ہے، لیکن انکا ماننا ہے کہ خواتین کی پرانی امیج توڑنے کے لیے نئی امیج بنانے کا پروسیس کیاجارہا ہے، بتادیں کہ رسیکا ویب سیریز "مرز اپور" میں رسیکا ایک گھریلو کے کرادر میں ہے، جو ایک پیچیدہ اور منفی



کردار ہے.

سنیما میں ہندوستانی خواتین کی بدلتی ہوئی تصویر پر اپنے خیالات کو شیئر کرتے ہوئے رسیکا نے میڈیا کو بتایا، مجھے لگتا ہے کہ ہم سینما میں خواتین کی روڈ والی امیج کو توڑنے کے لیے ایک امیج بنارہے ہیں، یہ اس حد تک ہورہا ہے کہ خواتین مردوں جیسی دیکھنے لگی ہے، میرا مطلب ہے کہ یقینی طور سے یہ خواتین کی صحیح امیج نہیں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.