: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 15 جنوری(ذرائع) اداکارہ رشمیکا مندانا نے پیر کو اپنے مداحوں کو اپنی صبح کی ورزش کی ایک جھلک شیئر کرکے فٹنس کے بڑے اہداف بتائے، اور کہا کہ کسی کو اسٹریچ
نہیں بھولنا چاہیے۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر رشمیکا، کے 41.1 ملین فالوورز ہیں -انہوں نے جم میں ورزش کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی- اداکارہ نے ٹی شرٹ اور سرخ شارٹس پہن رکھی ہیں۔