: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 3 جولائی(یو این آئی) لندن کی ٹیکنالوجی کمپنی نتھنگ کے ذیلی برانڈ سی ایم ایف نے معروف فلمی اداکارہ کے ساتھ اپنی ساجھے داری کا اعلان کیا ہے کمپنی نے رشمیکا منداناکو سی ایم ایف مصنوعات کا برانڈ ایمبیسیڈر بنایاہے اب وہ کمپنی کی ڈیجیٹل،
پرنٹ اور ٹی وی سی اشتہارات میں نظر آئیں گی یہاں وہ سی ایم ایف کی مصنوعات کی اختراعی روح اور اسٹائلش لک کو مختلف انداز میں پیش کریں گی اس سلسلے میںاظہار خیال کرتے ہوئے رشمیکا مندانا نے کہاکہ میںسی ایم ایف بائی نتھنگ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن کر بہت خوش ہوں۔