: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23 جون (ذرائع) مشہور اداکارہ رشمیکا مندنا سے ملنے کے لی انکے ایک فین نے تلنگانہ کے کوڈاگو پہچنے کے لیے 900 کلومیٹر سے ذیادہ دوری طے کی-
حالانکہ پولیس کے سمجھانے پر اسے اداکارہ سے ملے بنا ہی واپس گھر واپس ہونا پڑا-
تلنگانہ کا رہنے والا آکاش ترپاٹھی ، اداکارہ رشمیکا کا بہت بڑا مداح ہے- رشمیکا کو دیکھنے کی چاہت میں ترپاٹھی نے انکے گھر پہچنے کے لیے گوگل سرچ کی مدد لی اور وہ میسور کو جانے والی ٹرین میں سوار ہوگیا-
اسکے بعد ترپاٹھی نے اداکارہ کے آبائی ضلع پہچنے کے لیے سامان والے آٹو میں سواری کی-
پورے راستے میں وہ اداکارہ کے گھر کا راستہ پوچھتا رہا، ایسے میں نوجوان پر شک ہونے پر لوگوں نے پولیس کو ترپاٹھی کے بارے میں اطلاع دی-