: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 4 اپریل (ذرائع) رشمیکا مندنا نے اپنی نئی فلم ’رینبو‘ کی تصدیق کردی۔ رشمیکا اپنی اگلی تامل-تیلگو فلم ’رینبو‘ میں نظر آئیں گی جس کا نام ایس آر پربھو کے پروڈکشن
ہاؤس ’ڈریم واریر پکچرز‘ ہے۔ رشمیکا فلم کے بارے میں بہت پرجوش نظر آئیں جب انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلات بتانے کے لیے سیٹ سے تصاویر کے ساتھ ایک پیغام پوسٹ کیا۔