the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ ٹی وی پر ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔
بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے والے رنویر سنگھ کلرس چینل سے اپنے ٹی وی کیریئر شروع کرنے والے ہیں۔
کلرس ایک نیا کوئز شو لے کر آرہا ہے جس کا نام ’دا بگ پکچر‘ ہے۔
کلرس چینل کے علاوہ رنویر سنگھ کا یہ شو ووٹ اور جیو جیسے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بھی جلوہ گر ہوگا۔
رنویر سنگھ نے کہا



’’ایک بطور اداکار میرے سفر میں تجربہ کار اور دریافت کرنے کی خواہش مسلسل رہی ہے۔
ہندوستانی سنیما نے مجھے بلا شبہ سب کچھ دیا ہے۔
یہ میرے لئے بطور اداکار اپنی صلاحیتوں کو پیش کرنے کا ایک پلیٹ فارم رہا ہے اور مجھے ہندوستانی عوام سے بہت پیار ملا ہے۔
اب میں کلرس کے ’دا بگ پکچر‘ کے ساتھ اپنے ٹیلی ویژن ڈیبیو کے ذریعے ایک بہت ہی انوکھے اور پرجوش انداز میں منسلک ہونا چاہتا ہوں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.