the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16مارچ(ایجنسی) لندن کے میڈم تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون کے مومی پتلے کی نقاب کشائی ہونے کے بعد انکے شوہر و اداکار رنویر سنگھ نے اپنی بیوی کی اس نئی کامیابی پر سوشل میڈیا پر انکے لیے پیار ظاہر کیا، رنویر نے دیپکا کے مومی پتلے کے ساتھ لی اپنی کئی تصویر پوسٹ کی لیکن انہوں نے کیپشن میں جو لکھا وہ سرخیوں میں چھا گیا.
رنویر نے لکھا کہ ڈی پی 2.0 اوریجنل(اصل) تو میرے پاس ہے. اس پر دیپکا نے مذاق والے انداز میں کہا کہ اب تم جانتے ہو کہ جب تمہیں میری بہت یاد آئے گی تو تمہیں کہاں جانا



ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.