: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،25 جولائی (ذرائع) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ان کے خلاف ممبئی میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ ممبئی پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنی عریاں تصاویر کے ذریعے
"خواتین کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے" کے الزام میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پیر کو ممبئی پولیس میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق شکایت کنندہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور وکیل اکھلیش چوبے ہیں۔ وہ ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کے عہدیدار بھی ہیں۔