the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی ، 4 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی جوڑی سلور اسکرین پر ایک بار پھر ساتھ نظر آسکتی ہے۔

رنویر اور عالیہ نے فلم ’گلی بوائے‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا ۔
رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں ۔
ایسا خیال ہے کہ بالی ووڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر ایک رومانٹک مزاحیہ فلم بنانے جارہے ہیں ، جس میں رنویر اور عالیہ کے مرکزی کردار ہوں



گے۔
اس فلم کا نام ’پریم کہانی‘ رکھا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ فلم کی ٹیم نے کہانی اور مکالمے لکھنے کا کام مکمل کرلیا ہے ، اس فلم کے ساتھ کرن چار سال بعد ہدایتکاری کے میدان میں کم بیک کررہے ہیں ۔
فلم کی تیاری شروع ہوچکی ہے۔
سیٹ ڈیزائننگ اور دیگر پہلوؤں کا تمام کام جاری ہے۔
میوزک سیٹنگس کی شروعات ہوچکی ہے ، یہ ایک رومانٹک کہانی ہوگی جس کی موسیقی سے سامعین لطف اندوز ہونگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.