the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم بیجو باورا بنا سکتے ہیں سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی آنے والی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے نجے لیلا بھنسالی گنگوبائی کاٹھیاواڑی کے بعد اپنی اگلی فلم بیجو باورا شروع کریں گے اس فلم کے بارے میں کافی عرصے سے مباحثے جاری ہیں۔
بیجو باورا



سنجے لیلا بھنسالی کا ڈریم پروجیکٹ ہے بھنسالی یہ فلم رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ بنانا چاہتے تھے، لیکن بات نہیں بن سکی۔

بتایا جا رہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی نے رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ بیجو باورا شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ فلم ’راکی ​​اور رانی‘ کی عشقیہ کہانی ختم کرتے ہی بیجو باورا شروع کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.