ممبئی، 30 مئی (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ رانی مکھر جی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلموں کے ذریعے خواتین اور لڑکیوں کو آزاد اور خود مختار دکھانا چاہتی ہیں۔
رانی مکھر جی نے فلموں میں خواتین کی صحیح نمائندگی کرنے کے لئے اپنے نظریہ کو شیئر کیا ہے۔ رانی مکھر جی نے بتایا کہ ایک اداکارہ کے طور پر ، سنیما اور کرداروں کے لئے آپ کا نظریہ مسلسل بدلتا رہے گا لیکن ایک چیز جو میرے لئے ہمیشہ اہم بنی رہی، وہ ہے پر دے پر خواتین کے کرد کی تصویر کشی اور
نمائندگی کرنا۔ سنیمالوگوں کے دماغ پر عارضی اثر ڈال سکتا ہے۔ میں اپنے کریئر میں بہت پہلے ہ باخبر ہو گئی تھی کہ جس طرح سے خواتین کو پردے پر پیش کیا جاتا ہے، اس میں ایک حقیقی تبدیلی لاسکتی ہوں، مردانی سیریز، یوو، نون کلڈ جیسیکا چکی یا یہاں تک کہ میر کی سب سے نئی فلم مسز چٹرجی در سیز ناروے جیسی فلمیں دیکھیں ، تو جن لڑکیوں کا میں نے کردار کا ادا کیا ہے ، وہ میرے لئے مرکزی رہی ہیں، وہ ہیروئن جنہیں لوگوں نے پسند کیا ہے اور وہ جو ہے وہی بنے رہنے کے لئے انہیں قبول کیا ہے۔