: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے 15 ویں انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 2024 سے قبل آسٹریلیائی پارلیمنٹ میں لیجنڈ فلمساز آنجہانی یش چوپڑا کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اگست کو 15 ویں انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 2024 کے انعقاد سے
پہلے ایک 13 شاندار تقریب آسٹریلیا کے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی، جس میں رانی مکھر جی نے فلمساز آنجہانی یش چوپڑا کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ رانی مکھر جی نے اپنی خوشی اور جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ایک اہم موقع کا حصہ بن کر وہ واقعی فخر محسوس کر رہی ہیں۔