the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27مارچ(ایجنسی) بڑے پردے پر آخری بار 2018 میں فلم ہچکی میں دیکھائی دی اداکارہ رانی مکھرجی پھر سے شوٹنگ میں مصروف ہوگئی ہے، انہوں نے 2014 کی اپنی ہٹ فلم مردانی کے سیکوئل کی شوٹنگ شروع کردی ہے، یش راج فلمز نے چہارشنبہ کو کہا کہ رانی مردانی 2 کے سیٹ پر لوٹ آئی ہے.
یش راج فلمز کے ایک



ٹیوٹر ہینڈ پر ایک پوسٹ میں کہا گیا ، رانی مکھرجی نے مردانی 2 کے لیے شوٹنگ شروع کردی ہے.
پوسٹ نے فلم میں رانی کے لک کی ایک جھلک بھی دی ہے، وہ ایک سنجیدہ پولیس اہلکار کے لک میں دیکھائی دے رہی ہے، تصویر میں انہوں نے سفید شرٹ کے ساتھ کالی جنس پہنی ہے، مردانی کے پہلے حصہ کو پردیپ سرکار نے ڈائریکٹ کیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.