the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رندیپ ہڈا 'کیٹ' سے ویب سیریز میں ڈیبیو کر رہے ہیں رندیپ ہڈا نیٹ فلکس پلیٹ فارم کی ویب سیریز کیٹ میں نظر آئیں گے اس سیریز میں رندیپ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں یہ رندیپ کی پہلی ویب سیریز ہے اس کا فرسٹ لک ریلیز کردیا گیا ہےفرسٹ لک پر رندیپ کے کردار کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے رندیپ نے لکھا ’’جب چھپنے کی کوئی جگہ نہ ملے تو آپ کہاں جائیں گے؟ کیٹ کا اعلان کرتے ہوئے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے جس میں منشیات، دھوکہ



دہی اور خطرہ اکٹھے ہو کر ہنگامہ برپا کر نے والے ہیں۔
فلم جلد ہی نیٹ فلکس پر آرہی ہے‘‘۔

بتایا جا رہا ہے کہ کیٹ ایک کرائم تھرلر ہے، جس کی کہانی پنجاب کے پس منظر میں دکھائی گئی ہے۔
یہ ایک معصوم شخص کے بارے میں ہے جو منشیات فروشوں، غنڈوں، پولیس اور سیاست کے درمیان چل رہی سازش میں پھنس جاتا ہے۔

رندیپ نے کہا ’’کیٹ میں عالمی شائقین کو متاثر کرنے کے لیے تمام اجزاء موجود ہیں۔
اس سیریز کے ذریعے بطور فنکارمجھے ایک نیا چہرہ دکھانے کا موقع ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.