: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،27فروری، (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور عظیم گلوکار آنجہانی کشور کمار کی بایو پک میں کام کرتے ہوئے نظر آ سکتے ہیں رنبیر کپور نے سنجے دت کی بایوپک میں کام کیا تھ بالی ووڈ میں ان
دنوں چرچا ہے کہ رنبیر کپور اب سابق ہندوستانی کرکٹر سورو گانگولی کی بایوپک میں کام کرنے جا رہے ہیں رنبیر کپور نے بتایا،”مجھے لگتا ہے کہ دادا (سورو گانگولی) نہ صرف ہندوستان میں، بلکہ دنیا بھر میں لیونگ لیجینڈ ہے۔