the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/2جولائی(ایجنسی) سنجے دت کی زندگی پر بنی رنبير کپور کی فلم سنجو نے باکس آفس پر پہلے ہفتے میں وہ کرشمہ کر دیکھایا ہے جو اب تک ہندوستانی فلم انڈسٹری میں بہت کم ہی ہوا ہے.

راجکمار ہیرنی کی فلم سنجو نے کمائی کا سیلاب لاتے ہوئے تین دن میں 120 کروڑ چھ لاکھ روپے کی



کمائی کرلی ہے، فلم کو اتوار کو 46 کروڑ 71 لاکھ روپے کا کلکشن ملا ہے، رنبیر کپور کی اس فلم نے اب تک کمائی کے سارے ریکاڈرس توڑ ڈالے ہیں، فلم سنجو نے گھریلو باکس آفس پر پہلے دن 34 کروڑ 75 لاکھ روپے کا بمپر کلکشن کیا ہے، اور دوسرے دن فلم کو 38 کروڑ 60 لاکھ روپے کی کمائی ہوئی، فلم اس سال کی سب سے بڑی اوپنر ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.