the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 3 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے راک اسٹار رنبیر کپور اپنے والد رشی کپور کی کسی بھی فلم کے ریمیک میں کام نہیں کرنا چاہتے سال 2020 میں رنبیر کپور کے والد اور اداکار رشی کپور کا انتقال ہوگیا تھا پورا کپور خاندان انھیں ابھی تک یاد کرتا ہے۔
رنبیر کپور کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے والد کی فلموں کے بارے میں بات کر رہے ہیں رنبیر کپور سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے والد کی کسی فلم کے ریمیک میں کام کریں گے؟



اس سوال کے جواب میں رنبیر کپور نے کہا ’’میرے والد رشی کپور میرے پسندیدہ فنکاروں میں سے ایک تھے۔
وہ اپنے ہر کردار کے لئے کافی محنت کرتے تھے ، میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا اور نہ ہی مجھے لگتا ہے کہ میں ان کی کسی بھی فلم کے ساتھ انصاف کرپاؤں گا‘‘۔

رنبیر کپور نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اگر فلم ’زمانے کو دکھانا ہے‘ کو دوبارہ بنایا جائے تو وہ سامعین کوبہت پسندآئے گی کیونکہ اس فلم میں رشی کپور کی کامک ٹائمنگ بہت زبردست تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.