the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،20 اگسٹ (ذرائع) فلم  پنچاکشری (2010) میں بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی اداکاری کا آغاز کرنے والی اداکارہ رمیا پسوپولیتی جلد ہی نئی فلم میں نظر آئیں گی- چند دیگر فلموں میں چھوٹے کرداروں جیسے فلم ہشارو (2018) اور کمٹمنٹ (2022) میں کام کرچکی اداکارہ رمیا سینما میں پہلی بار سولو لیڈرول کررہی ہیں-انکی آنے والی فلم ماروتی نگر سبرامنیم ہے۔
راؤ رمیش اور انکیتھ کویا بھی اس فلم میں اداکاری کرتے



نظر آئیں گے- اس فلم کی ہدایت کاری لکشمن کریا نے کی ہے، اور پی بی آر سینماز اور لوکاماترے سنیماٹکس کے بینر کے تحت بوجی رائیڈو پینٹیالہ اور موہن کریا نے پروڈیوس کیا ہے۔
اداکارہ  کہتی ہیں، میں چار سال کی عمر سے اشتہاری فلمیں کر رہی ہوں۔میں نے انوشکا کی پنچاکشری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کیا۔ میں نے مہیش بابو کی اسپائیڈر میں بھی ایک کردار کیا تھا۔پھر میں نے اپنا بیچلر مکمل کیا اور اداکاری میں واپس آگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.