: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جالندھر، 28 اکتوبر (یو این آئی) رامائن سے متعلق کئی تاریخی مقامات پر تحقیق کرنے والے ڈاکٹر اشوک کینتھ نے ہندی فلم رام سیتو پر پابندی لگانے اور اداکار اکشے کمار اور فلم کے مصنف اور ہدایت کار کے خلاف معاملہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے اس حوالے سے جمعہ کو پنجاب پریس کلب
میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر کینتھ نے کہا کہ گزشتہ 18 برسوں سے حکومت ہند اور سری لنکا کے تعاون سے انہوں نے رامائن سے متعلق کئی تاریخی مقامات پر تحقیق کی ہے جسے انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا ہوا ہے. انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی دریافت کو فلم رام سیتو میں فلمایا گیا ہے۔