ممبئی، 23 جنوری(ذرائع) اپنے متنازعہ بیانات کے لیے مشہور رام گوپال ورما کو منگل 21 جنوری کو چیک باؤنس کیس میں مبینہ طور پر 3 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ تقریباً سات سال تک اس کیس کی سماعت کے بعد ممبئی کی عدالتوں نے ان کے نام ایک
غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔
رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید کی سزا بتائی جارہی ہے کہ سال 2018 میں شری نامی کمپنی نے رام گوپال ورما کے خلاف چیک باؤنس کا معاملہ درج کرایا تھا۔
تاہم، 2022 میں فلم ساز کو نجی بانڈ اور 5000 کی سیکیورٹی ڈپازٹ پیش کرنے کے بعد ضمانت مل گئی۔