the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 جنوری (یو این آئی) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رام چرن ہر زبان کی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

ایس ایس راجامولی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’آر آر آر‘ میں رام چرن، جونیئر این ٹی آر، عالیہ بھٹ اور اجے دیوگن مرکزی کرداروں میں ہیں۔
رام چرن اس فلم میں برطانوی دور کے پولیس افسر کے طور پر زبردست ایکشن سیکوئنز کرتے نظر آئیں گے۔
فلم ’آر آر آر‘ کو 7 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر فلم



کی ریلیز ملتوی کر دی گئی ہے۔
تمل، تیلگو، کنڑ اور ملیالم کے علاوہ یہ فلم ہندی میں بھی ریلیز ہوگی۔

رام چرن کا ماننا ہے کہ ہماری صرف ایک ہی زبان ہے اور وہ ہے سنیما کی زبان۔
رام چرن نے کہا، "آرآرآر ایک آل انڈیا فلم ہے۔
آج، بہت سارے فلم سازوں، خاص طور پر راجامولی کی کوششوں کے لیے شکریہ، جن کی وجہ سے اس انڈسٹری کے دروازے کھل گئے ہیں۔
ہم صرف علاقائی تک محدود نہیں رہے، اب ہم ایک بڑی ہندوستانی فلم انڈسٹری کا حصہ بن چکے ہیں، رکاوٹیں ٹوٹ گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.