: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 مئی (ذرائع) فلم آر آر آر کے اداکار رام چرن نے حال ہی میں سری نگر، جموں و کشمیر میں جی20 سربراہی اجلاس میں شریک ہوئے، انہوں نے فلم
ٹورزم فار اکنامک گروتھ اینڈ کلچرل پریزرویشن پر ایک تقریب میں شرکت کی۔ چہارشنبہ کے روز رام چرن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جی 20 سمٹ کی تصویریں شیئر کی-