the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،15جولائی (ذرائع) حیدرآباد پولیس نے فلم اداکارہ راکل پریت سنگھ کے بھائی امان پریت سنگھ سمیت چار دیگر افراد کو منشیات کے ایک مبینہ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ تلنگانہ کے محکمہ انسداد منشیات (تلنگانہ انٹی نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ)  نے ان کے پاس سے تقریباً 2.6 کلو گرام کوکین برآمد کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اسے فروخت کے لیے



حیدرآباد لایا گیا تھا۔
پولیس نے امن پریت سنگھ سمیت مجموعی طور پر تیرہ منشیات استعمال کرنے والوں کا نام لیا ہے اور ان میں سے چھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
منشیات فراہم کرنے والوں میں سے ایک اہم ملزم کی شناخت نائیجیریا کے اونوہا بلیسنگ کے طور پر کی گئی ہے، جو بنگلورو میں ہیئر اسٹائلسٹ ہے اور اس کے خلاف سابقہ ​​مقدمات درج ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.