: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 8 جون (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ ر کل پریت سنگھ آنے والی رومانٹک تھرلر فلم آئی لو یو میں پاویل گلائی کے ساتھ نظر آئیں گی۔ ر کل پریت سنگھ نے کہا، ” اب تک میں نے
جتنا بھی کام کیا ہے فلم آئی لو یو ان سے مختلف ہے۔ کہانی ڈرامہ ، سسپنس اور تھر لر کا امتزاج ہے۔ اس میں محبت، انتقام اور دھو کہ کو دکھایا گیا ہے۔ کھل نے ایک شاندار فلم بنائی ہے۔