: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19 اپریل(ذرائع) ’بگ باس سے مشہور اداکارہ راکھی ساونت بگ باس 14‘ کے گھر سے آنے کے بعد سے سرخیوں میں ہے-
شو کے بعد سے وہ لگاتار اپنی والدہ کے کینسر کی خبر کو لیکر بحث میں ہے- راکھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے ساتھ ہاسپٹل کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے-
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انکی والدہ ہاسپٹل میں ہے اور انکا کینسر کا علاج چل رہا ہے- راکھی بتارہی ہے کہ آج انکی والدہ کا آپریشن ہونا ہے، ساتھ ہی وہ اور انکی ماں سلمان خان کا شکریہ کررہے ہیں-