the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/25اکتوبر(ایجنسی) تنو شری کے ہتک عزت کے الزام کے بعد اب راکھی ساونت نے اداکارہ پر عصمت دری جیسے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ایک پریس کانفرینس میں انہوں نے تنو شری پر نشیلی سگریٹ پلانے کا اور عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔

راکھی ساونت نے میڈیا سے کہا، آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ ایک لڑکی کسی لڑکی کی عصمت دری کیسے کر سکتی ہے؟ تو میں بتا دوں تنو شری کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہے۔ وہ مجھے رویو پارٹی میں لے جاتی تھی۔ وہاں نشیلی اشیا خود لیتی تھی۔

قابل غور ہے کہ جب سے تنو شری نے اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے تب سے راکھی ساونت مسلسل تنو شری کے خلاف بیان دے رہی ہیں۔ اور اسی کے سبب تنو نے راکھی پر 10 کروڑ کی ہتک عزت کا دعویٰ کیا ہے۔ وضح ہو کہ جس فلم کو لے کر تنو اور نانا پاٹیکر میں تنازعات سامنے آئے اس فلم میں راکھی بھی تھیں۔ 


start;">



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.