: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26اپریل(ایجنسی) ایک نابالغ کے ساتھ عصمت ریزی کرنے کے معاملے میں آسارام باپو کو عمر قید کی سزا ملنے سے اداکارہ راکھی ساونت کافی خوش ہے، لیکن انہوں نے حیرت جتائی ہے کہ اس غیر اخلاقی کو پھانسی کی
سزا کیوں نہیں سنائی گئی- راجستھان کے جودھپور واقع اپنے آشرم میں سال 2013 میں 16 سال کی ایک لرکی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کے معاملے میں جودھپور کی عدالت نے آسارام کو چہارشنبہ کو مجرم قراردیا اور عمر قید کی سزا سنائی-