: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مبنی 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں راکھی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے ستر اور اسی کی دہائی میں اپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے ناظرین کو مسحور کیارا کبھی کا حقیقی نام راکھی مجمدار تھا ان کی پیدائش 15 اگست 1947 کو مغربی بنگال کے نادیہ ضلع کے رانا گھاٹ میں ہوئی تھی انہوں نے اپنے فلمی
کیریئر کا آغاز 1967 میں بنگلہ فلم دود ھوورن سے کیا تھا اسی دوران ان کی ملاقات ہدایت کار سنیل دت سے ہوئی جنہوں نے ان کی صلاحیت کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے سامنے اپنی نئی فلم ریشمہ اور شیر امیں کام کرنے کی تجویز رکھی جسے انہوں نے خوشی خوشی قبول کرل حالانکہ فلم کی تیاری میں تلخیاں پیدا ہونے کی وجہ سے ان کی فلم ”جیون مرتیو، پہلے ریلیز ہوگئی۔