the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں راکھی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے ستر اور اسی کی دہائی میں اپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے ناظرین کومحظوظ کردیا راکھی کا حقیقی نام راکھی مجمدار تھا ان کی پیدائش 15 اگست 1947 کو مغربی بنگال کے نادیہ ضلع کے راناگھاٹ میں ہوا تھا۔
انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1967 میں بنگلہ فلم’ ودھوور ن‘ سے کیا تھا۔
اسی دوران ان کی ملاقات ہدایت کار سنیل دت سے ہوئی جنہوں نے ان کی صلاحیت کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی نئی فلم ریشما اور شیرا



میں کام کرنے کی تجویز رکھی جسے انہوں نے خوشی خوشی قبول کر ل حالانکہ فلم کی تخلیق میں تلخی ہونے کی وجہ سے ان کی فلم ’جیون مرتیو‘ پہلے ریلیز ہو گئی۔

راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بنی فلم ’جیون مرتیو‘ میں ان کے مدمقابل ہیرو دھرمیندر تھے۔
خاندانی پس منظر پر بنی یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی اور ان پر فلمایا یہ نغمہ ’جھلمل ستاروں کا آنگن ہوگا ‘ سامعین کے درمیان آج بھی شدت کے ساتھ سنا جاتا ہے۔
فلم اور نغموں کی کامیابی کے بعد راکھی بطور اداکارہ پہچان بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.