the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 29 نومبر (ایجنسی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان خلائی مسافر راکیش شرما کی بایوپک کے کیلئے امریکہ میں ٹریننگ لیں گے۔

راکیش شرما کی زندگی پرمبنی فلم "سارے جہاں سے اچھا "بنائی جا رہی ہے۔ پہلے یہ فلم عامر خان کرنے والے تھے لیکن بات نہیں بنی۔ اب اس فلم میں شاہ رخ خان کام کریں گے۔ انہیں اس فلم کے لئے راکیش



شرما جیسا لک لینا ہوگا اور اس کے لئے انہیں خود کو ذہنی و جسمانی طور پر تیار کرنا ہوگا۔


ایسا کہا جا رہا ہے کہ شاہ رخ اس کے لئے امریکہ جائیں گے اور تربیت لیں گے اور انہیں ویسی ہی متضاد حالات میں رکھا جائے گا جن میں خلائی مسافر رہتے ہیں ۔ شاہ رخ ایسا اس لئے کریں گے تاکہ وہ اپنے کردار کو بخوبی نبھاسکیں اور جان سکیں کہ ایک خلائی مسافر حقیقی زندگی میں کیا کچھ جیتا اور برداشت کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.