: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 21 ستمبر (یو این آئی) راجو سریواستو کو بالی ووڈ میں ایک ایسے فنکار کے طور پر یاد رکھا جائے گا جنہوں نے اپنی شاندار مزاحیہ اداکاری سے سامعین کے دلوں میں
ایک خاص جگہ بنائی- راجو 25 ستمبر 1963 کو کانپور میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے- ان کے والد رمیش چندرسریواستو ایک معروف شاعر تھے جو بلائی کاکا کے نام سے جانے جاتے تھے-