the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) بڑے بینر کی فلموں میں بہت کم ہی اب کوئی ڈیبیو اسٹار نظر آتا ہے، لیکن راجشری پروڈکشن کی فلم سے اب چار نئے اداکار ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہے، پچھلے دنوں جب فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز کیا گیا تھا تو اس میں اداکاروں کے چہروں کو لیکر سسپینس رکھا گیا تھا، لیکن اب ان سبھی ایکٹروں کی تصویر کو شیئر کیا گیا ہے.

راجشری پروڈکشن بالی ووڈ میں اپنی اگلی فلم ہم چار فرینڈس بھی فیملی ہے، کے ساتھ چار نئے چہرے لانچ کریں گی، ایک وٹیوٹر پوسٹ میں چہارشنبہ کو ایک پوسٹر جاری کیا گیا تھا، جس مں فلم کے چار کرداروں کو اپنے چہرے چھپائے ہوئے دیکھایا گیا ہے،اسکے بعد جاری ہوئے پوسٹر میں انکا چہرا صاف دیکھایا گیا ہے.

ابھیشیک دکشت کی طرف سے ہدایت فلم میں پریت كامانی، انشومن ملہوترا، سمرن مشرا، اور تشار پانڈے جیسے نئے فنکار اہم رول میں ہیں.



border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.