the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صنئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات جیسے - جیسے پاس آرہا ہے، ہر روز کسی مشہور شخصیات کی سیاست میں داخلے کی خبریں سامنے آرہی ہے، بھوجپوری اداکار دنیش لال یادو ،نیروہا، اور روی کشن کے بعد اداکار راجپال یادو بھی انتخاب لڑنے کی تیاری میں ہے، راجپال یادو آج دہلی قومی کانگریس کمیٹی صدر شیلا دکشت سے ملنے انکے دہلی میں واقع گھر پر پہنچے، خبروں کی مانیں تو ہو سکتا ہے کہ یادو کانگریس میں شامل ہونے کے ساتھ ہی انتخاب بھی لڑسکتے ہیں-
راجپال یادو پچھلے دنوں ہی تہاڑ جیل سے رہا ہوئے ہیں، لون نہیں چکانے کے ایک معاملے میں راجپال جیل میں سزا کاٹ رہے تھے، فروری کے آخری میں رہا ہوئے اداکار کا کہنا ہے کہ وہ اب ابھر گئے ہیں، اور جلد ہی فلموں میں واپسی کریں گے، لیکن شیلا دکشت سے ملاقات کے بعد تو لگتا ہے کہ وہ سیاست میں داخل ہوسکتے ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.