the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی )ہندی اور تمل فلموں کے مشہور اداکار رجنی کانت جنھوں نے بطور بس کنڈیکٹر اپنے کیرئیر کی شروعات کی تھی، کو یہ مقام پانے کے لئے بے حد مشقت کرنا پڑی بارہ (12) دسمبر 1950 کو بنگلور میں پیدا ہوئے راجنی کانت کا اصل نام شیواجی راؤ گائیکواڈ تھا۔
وہ بچپن سے ہی فلم اداکار بننا چاہتے تھے۔
ابتدائی دور میں، راجنی کانت نے بس کنڈیکٹر کا کام شروع کیا۔
اس دوران انہوں نے اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کیا۔

دریں اثنا، تامل فلموں کے مشہور ڈائریکٹر کے بال چندر نے ایک ڈرامہ میں رجنی



کانت کی کارکردگی دیکھی جس سے وہ بہت متاثرہوئے۔
سال 1975میں کے بال چندر کی ہدایت میں بنی تمل فلم اپوروا رنگاگل سے رجی کانت نے اپنی فلمی کیریر کی شروعات کی۔
اس فلم میں کمل ہاسن نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

سال 1978 میں آئی فلم بھیروی میں رجنی کانت کو کلیدی رول ادا کرنا کا پہلا موقع ملا۔
یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔
اس فلم کے ساتھ ہی رجنی کانت بھی سپر اسٹار بن گئے ۔
اس کے بعد 1980 میں رجنی کانت کی ایک اور سپر ہٹ فلم بلا ریلیز ہوئی۔
بلا امیتابھ کی سپر فلم ڈان کا ریمیک تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.