the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17اپریل(ایجنسی) کنگانا راناوت اور راجکمار راؤ کے آنے والی فلم ،مینٹل ہے کیا، کا نیا پوسٹر آج ریلیم ہوگیا ہے، فلم کے نئے پوسٹر میں کنگنا اور راجکمار اپنی زبان پر بلیڈ رکھ کر نظر آرہے ہیں، پوسٹر سامنےآتے ہی میڈیا پر لوگوں نے اسے ٹرول کرنا شروع کردیا، کئی لوگوں نے اسے نوجوانوں کے نقصاندہ بتایا-
فلم کرٹک اندر موہن کا کہنا ہے کہ فلم مینٹل ہے کیا ٹائٹل کے حساب سے پوسٹر میں دونوں کے چہرے ، چال ڈھال انکی ذہنی حالت دیکھ رہی ہے، لیکن پوسٹر کے اوپر جو بلیڈ کا استعمال کیا گیا ہے وہ مجھے صحیح نہیں لگا ہے، کیونکہ بلیڈ ایک خطرناک چیز ہے، کہیں بھی لگ جائے خصوصی طور پرزبان پر لگ جائے تو آدمی کا بولنے کا اسٹائل بدل سکتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.