: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) 68 ویں فلم فیئر ایوارڈز میں راج کمار راؤ کو بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہے 68 ویں
فلم فیئر ایوارڈز میں راجکمار راؤ کوبدھائی دو کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ جبکہ عالیہ بھٹ کو گنگوبائی کاٹھیاواڑی کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔