چنئی، 19جون (یو این آئی) اداکار رجنی کانت مرکزی حکومت کی اجازت کے بعد سنیچر کی صبح علاج کے لئے قطر ایئر لائنس کی پرواز سے دوحہ کے راستے امریکہ روانہ ہوئے۔
کچھ برس پہلے مسٹر رجنی
کانت کا کنڈنی کا ٹرانسپلانٹ ہوا تھا۔
ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد انفیکشن کے نئے معاملات میں کمی آنے کے بعد مسٹر رجنی کانت نے مرکزی حکومت سے بیرون ملک جانے کیلئے خصوصی اجازت مانگی تھی۔