the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 جنوری (یو این آئی)بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکپور کی بیٹی اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی سمدھن رتو نندا کا یہاں منگل کے روز انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 71 برس تھی۔
رتو نندا اداکار رشی کپور، رندھیر کپور اور راجیو کپور کی بہن تھیں۔ مسٹر رندھیر نے اپنی بہن کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا ’’رتو نندا کا آج صبح



انتقال ہوگیا وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ ہم ابھی دہلی میں ہیں۔ ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔
محترمہ نندا کی پیدائش 1948 میں ہوئی تھی اور وہ مشہور صنعت کار رنجن نندا کی اہلیہ تھیں۔ ان کے بیٹے نکھل نندا کی شادی امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن سے ہوئی تھی۔ انہیں 2013 میں کینسر کا پتہ لگا تھا۔ ان کا علاج امریکہ میں بھی کرایا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.