the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے جانے مانے موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان مسک کلی گانے کے ری میک سے خوش نہیں ہیں۔
مسک کلی گانے کو اے آر رحمان نے کمپوز کیا تھا اور موہت چوہان نے اس نغمے کو اپنی آواز دی تھی۔
فلم دلی-6 کے اس گانے کو ابھشیک بچن اور سونم کپور پر فلمایا گیا



تھا۔

ا س گانے کا نیا ورژن ریلیز ہوچکا ہے۔
یہ گانا سدھارتھ مہلوترا اور سوتاریا پر فلمایا گیا ہے۔

رحمان نے اپنے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ ایک گانے کو بنانے میں بہت محنت درپیش آتی ہے۔
انہوں نے اپنے فینس سے اوریجنل گانا سننے کے لئے کہا۔
انہوں نے اوریجنل گانے کا لنک بھی شیئر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.