: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 29 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا مدن کی فلم کچے لیمو کو بنکاک انٹرنیشنل فلم فیسٹول اور کیرالہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب
کیا گیا ہے- جیو اسٹویوز اور مینگوپیپل میڈیا کے ذریعہ تیار کردہ کچے لیمو کو بنکاک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اور کیرالہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب کیا گیا ہے-