the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،16اپریل(ایجنسی)اداکارہ رادھیکا آپٹے کا کہنا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں کنبہ پروری سے کوئی دقت نہیں ہے۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکاراؤں میں شمار رادھیکا کئی مسئلوں پر کھل کر اپنی رائے رکھتی ہیں۔ انہوں نے کنبہ پروری پر بھی اپنی رائے کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا،"مجھے لفاظ"آؤٹ سائڈر"پسند نہیں ہے۔ اگر میں ہدایت کار ہوں اور میرا بیٹا ایکٹنگ کرنا چاہتا ہےتو میں اسے لانچ کیوں نہ کروں؟آج انڈسٹری میں دونوں طرح کے لوگ ہیں۔ ایک طرف رنویر سنگھ دیپیکا پڈوکون اورکننگنا رنوت جیسے لوگوں نے اپنی رائے قائم کی ہوئی ہے جو کسی فلمی خاندان سے تعلق نہیں رکھتے ،وہیں اسٹار کڈس بھی ہیں۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">'انہوں نے کہا کہ غیر ملکوں میں آپ ڈرامہ اسکول پر تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں اور پھر رول پانے کےلئے آڈیشن دیتے ہیں۔ 
کاسٹنگ ڈائریکٹر کی وجہ سے یہاں بھی اب چیزیں بدل رہی ہیں۔ فلموں میں فی میل اور میل اداکاروں کو ملنے والے پیسوں میں فرق رادھیکا نے کہا،'اگر سلمان خان کی فلم 200کروڑ کماتی ہے اور میری فلم ایک کروڑ بھی نہیں بنا پاتی تو ظاہر ہے کہ انہیں مجھ سے زیادہ پیسے ملیں گے۔ وہ فلم کی باکس آفس ویلیو بڑھا رہے ہیں۔ اس سے مجھے کوئی دقت نہیں ہے۔ ہاں میں ان اداکاروں کے بارے میں کہنا چاہوں گی جن کا رول ٹکٹ کی قیمت میں نہیں ہے۔ جیسے فلموں میں مرکزی کرداروں کی ماں کا رول کرنے والی اداکارہ اور باپ کا رول کرنے والے اداکارسےکم پیسے ملتے ہیں یہ بدلنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.