: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/23جون(ایجنسی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم ریس -3 نے باکس آفس پر 150 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔
ریس -3 عید کے موقع پر 5 جون کو ریلیز ہوئی تھی۔ ریس اور ریس -2 میں سیف علی خان کا
اہم کردار تھا لیکن اس بار سلمان خان کو اس فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔ ریس -3 میں سلمان خان کے علاوہ جیکلن فرنانڈیز ، بابی دیول اور انل کمار کے اہم کردار ہیں۔
اس سال ریلیز ہونے والی پدماوت اور باغی 2 نے باکس آفس پر 150 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا ہے۔