: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/9مئی(ایجنسی) رابندر ناتھ ٹیگور کی 1892 کی کہانیاں 'بائیواسکوپ والا' سے متاثر فلم بائیواسکوپ والا کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے، فلم کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے، فلم کا ٹریلر یادوں کے پرانے گلیاروں میں لے جاتا ہے، جہاں ایک بائیواسکوپ میں پوری جادوئی دنیا سمیٹی رہتی تھی، بائیواسکوپ والا
کی کہانی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں کابلی والا کی کہانی ختم ہوتی ہے، بائیواسکوپ والا کولکتہ میں بچوں کو فلم دیکھاتا ہے اور انکو تفریح کراتا ہے. فلم میں ڈینی ، گیتانجلی ، ٹسکا چوپڑا اور عادل حسین اہم رول میں ہے، بائیواسکوپ والا کو سنیل دوشی پرڈیوس کیاہے - فلم بائیواسکوپ والا 25مئی کو ریلیز کی جائے گی-